نہایت غصے یا افسوس کی حالت میں اپنے منھ کو طمانچوں سے لال کرنا ، سر پیٹ پیٹ لینا ۔
منھ ہم نے پیٹ پیٹ لیا شب کو اے ظفر
یاد آیا اُن کے گال پہ رکھنا جو گال کا
(۱۸۴۵ ، کلیات ظفر ، ۱ : ۴۲) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .