۱۔ منھ میں پانی یا رطوبت کا چلا آنا ، منھ میں رطوبت یا غثیان کے سبب پانی بھر جانا ۔
اے ساقی غم کے ماروں کی تسلی کر شتابی سے
گلابی کا بھرا آتا ہے منہ وو بے حجابی سے
(۱۷۶۱ ، چمنستان شعراء (ضیا الدین) ، ۵۵۳) ۔
۲۔ جی کا مالش کرنا ، متلی ہونا
(نوراللغات ؛ مخزن المحاورات) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .