مثل مینا پیٹ کا ہلکا نہ ہو
منھ سے جب نکلی پرائی ہوگئی
ایتا سخن ہے دل میں سمائی ہو جائے گی
جو منہ سے نکلی بات پرائی ہوجائے گی
کھل گئی بات جب ان کی تو وہ یہ پوچھتے ہیں
منھ سے نکلی ہوئی ہوتی ہے پرائی کیوں کر
ڈاکٹر نے مسکراکر کہا، کیا آپ اس فکر میں ہیں منہ سے نکلی ہوئی پرائی بات ۔۔۔۔۔ اپنی پرائی کا سوال نہیں ۔
(۱۹۶۱ ، ہالہ ، اے آر خاتون ، ۳۷۴) ۔
