مویشیوں کی ایک بیماری جس میں تھنوں کے منھ پر دانہ نکل آتا ہے
تھنوں پر ہاتھ پھیرنے سے ان کی مختلف بیماریوں مثلاً تھن کا پھٹا ہوا ہونا ۔۔۔۔۔ منہ سڑی۔۔۔۔۔ کا پتہ لگایا جاسکتا ہے ۔
(۱۹۸۰ ، جانوروں کے متعدی امراض ، ۱۸) ۔
[منہ + سڑ = سڑنا (بحذف نا) + ی ، لاحقہء کیفیت]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .