(مجازاً) حقیقی ، زندہ (عموماً ثبوت کے ساتھ مستعمل)۔
باقر علی کے شاگرد اس کی جیتی جاگتی ، چلتی پھرتی تصویر اور مکتب کی تعلیم کا زندہ منھ بولتا ثبوت تھے ۔
(۱۹۹۲ ، نئی سمت ، ۱۰) ۔
[منھ + بولتا (بولنا (رک) سے صفت)]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .