کسی بزرگ کی شان میں گستاخی کرنا ، شوخ چشمی سے مقابلہ کرنا ، بڑے کے مقابل ہوجانا ، نہایت غصہ یا بدتمیزی سے پیش آنا ۔
کیوں طفل اشک میں نے آنکھوں میں تجھکو پالا
اس پر بھی میرے مونہہ پر یوں گرم ہو کے آیا
(۱۷۹۸ ، میر سوز ، د ، ۷۰) ۔
منہ پر گرم ہو کے آنا مستقل محاورہ ہوسکتا ہے اسے بھی اندراج لغات میں میر سوز کے حوالے سے ہونا چاہیے ۔
(۱۹۹۱ ، شعر شور انگیز ، ۲ : ۴۶۲) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .