مرغزار وغیرہ میں بشکل اسپ ایک مرغ پیدا ہوتا ہے مستی کے دنوں میں اس کے منھ سے موتی جھڑتے ہیں ۔
(۱۸۷۳ ، عقل و شعور ، ۲۸۲) ۔
جب وہ گفتگو کرتے ہیں تو معلوم ہوتا ہے ان کے منہ سے موتی جھڑ رہے ہیں ۔
(۱۹۸۸ ، قائداعظم جناح ایک قوم کی سرگذشت ، ۴۴) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .