( تاریخی ا ُصول پر )


مُنہ چھوٹا اور بات بَڑی کہاوت  

حوصلے اور حیثیت ، رتبے یا دسترس وغیرہ سے بڑھ کر دعویٰ ، شیخی یا کوئی اور بات ؛ اپنی عاجزی و انکساری ظاہر کرنے کے موقع پر مستعمل
(فرہنگ آصفیہ) ۔