( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۸۰۰ نتائج (۰سیکنڈ )
ساتھ ہونا
ہمراہ ہونا ، شریک ہونا.
ساتھ ہی
اِسی وقت ، اِسی لمحہ ، معاً ، اسی آن ، اُسی دم.
ساتھ ہی ساتھ
ایک ساتھ ؛ ایک ہی سلسلے میں.
ساتَھن
عورت ساتھی ، عورت رفیق ؛ ساتھی (رک) کی تانیث.
ساتھوں ساتھ
رک : ساتھ ہی.
ساتھی
رک : ساتھ ہی.
ساتھی
۱. ( کسی کام یا پیشے یا ہنر میں ) شریک.
۲. دوست ، رفیق ، ہمجولی.
۳. ہم سبق ، ہم مکتب.
ہمسر ، مقابل.
ساتھی اَیسا چاہیے جو سارا ساتھ نِبھائے ، ساتھ نہ اُس کا لیجیے جو دکھ بچ کام نہ آئے
وفادار آدمی کو ہمراہ لینا چاہیے ، ایسا رفیق نہیں بنانا چاہیے جو مُصیبت میں ساتھ چھوڑ دے.
ساتھی تووہی بَھلا جو دُھر دے تجھان بُچا ، وا کو ساتھی مَت کَہو جو چھوڑے دھم ماں جا
اچھا رفیق وہی ہے جو تیرا آخر تک ساتھ دے ، جو راستے میں ہی تُجھے چھوڑ دے اسے ساتھی نہیں کہتے.
ساتھی چُنْنا
رفیق پسند کرنا ، ہم سفر چُننا ، شریک زندگی کا انتخاب کرنا.
<
۱۸
۱۹
۲۰
۲۱
۲۲
۲۳
۲۴
۲۵
۲۶
>