( تاریخی ا ُصول پر )


ساتھی اَیسا چاہیے جو سارا ساتھ نِبھائے ، ساتھ نہ اُس کا لیجیے جو دکھ بچ کام نہ آئے کہاوت  

وفادار آدمی کو ہمراہ لینا چاہیے ، ایسا رفیق نہیں بنانا چاہیے جو مُصیبت میں ساتھ چھوڑ دے.
( جامع اللغات ؛ جامع الامثال )