( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۵۰۲ نتائج (۰سیکنڈ )
    <     ۱۹   ۲۰   ۲۱   ۲۲   ۲۳   ۲۴   ۲۵   ۲۶   ۲۷       >
  1. نام سے مَوسُوم ہونا

    کوئی نام رکھا جانا ، کسی نام سے پہچانا جانا ، کسی نام سے منسوب ہونا ۔
     

  2. نام سے نَفرَت ہونا

    بے حد بیزار ہونا ، بہت زیادہ نفرت ہونا ، نام سے چڑنا ۔
     

  3. نام سے نَنگ ہونا

    رک : نام سے نفرت ہونا ، بہت عار ہونا ۔
     

  4. نام شُماری

    نام گننے کا عمل ، نام گننا ۔
     

  5. نام شیش

    جس کا صرف نام باقی رہ گیا ہو ، مردہ ، متوفی
     

  6. نام شیش

    موت ، وفات
     

  7. نام قائِم / قایَم ہونا

    نام پڑ جانا ، نام طے ہو جانا ، تسمیہ ہونا ۔
     

  8. نام قَرار پانا

    نام ٹھیرنا ، نام مشہور ہونا ۔
     

  9. نام کا

    ۱۔ (i) حصے کا ، نام زد ۔
    (ii) موسوم ، منسوب ، متعلق ۔
    ۲۔ صرف تذکرے کے لیے ، صرف نام کی حد تک ، دکھاوے کا ، نام نہاد ، نام لینے کے لیے ۔
    ۳۔ بہت تھوڑا ، ذرا سا ، یوں ہی سا ۔
    ۴۔ نام والا ، نام سے موسوم ، نام اختیار کرنے والا ۔
    ۵۔ قسم کا ، قبیل کا ، نسل کا۔
    ۶۔ آفت کا پرکالا ، بہت چالاک
     

  10. نام کا اُمِیدوار ہونا

    عزت و شہرت کی اُمید کرنا ، عزت و شہرت چاہنا ۔