( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۸۰۰ نتائج (۰سیکنڈ )
ساٹَن وُڈ
رک : ساٹن (۳).
ساٹھ
تین بیسی کے مساوی عدد (نیز اس کی قیمت ) جو ہندسوں میں ۶۰ ( چھ اور صفر ) سے ظاہر کیا جاتا ہے ، اِکسٹھ سے پہلے اور اونسٹھ کے بعد کی گِنتی.
ساٹھ ساس / ساسیں نَنْد ہوں سَوں ، ماں کی ہور / ہوا نہ انسوں ہو
چاہے ساٹھ ساس / ساسیں اور نند ہوں ماں کے برابر نہیں ہو سکتیں.
ساٹھ گانو بَکْری چَرْ گئی
بہت نقصان ہوا ، بہ خسارہ ہوا.
ساٹھا
ساٹھ سال کا ، شصت سالہ بُوڑھا جس کے قویٰ اچھے ہوں.
ساٹھ اَور پاٹھا
ساٹھ سال کا اور مضبوط ، ساٹھ برس میں جوانوں جیسا.
ساٹھ پاٹھا
وہ ساٹھ برس کا مرد جس کے قویٰ دُرست ہوں ، بزرگ مگر توانا ، تندرست و توانا بوڑھا.
ساٹھ توپاٹھا
مرد ساٹھ برس کا بھی بوڑھا نہیں لگتا.
ساٹھ سوپاٹھا
رک : ساٹھا تو پاٹھا.
ساٹھ سو پاٹھا ، بِیسی سو کِھیسی / گِھیسی
مرد ساٹھ برس کا بھی بوڑھا نہیں لگتا اور عورت بیسی برس کی عمر میں ڈھل جاتی ہے.
<
۲۰
۲۱
۲۲
۲۳
۲۴
۲۵
۲۶
۲۷
۲۸
>