ہوا ہے سال جو باسٹھ کا آج سے آغاز
تو ساٹھا پاٹھا کرے کی انہیں خیال گرہ
خان بہادر سِن و سال میں تو تھے شہزادہ صاحب کے لگ بھگ ، لیکن خوب مضبوط اور ٹانٹھے ساٹھے پاٹھے.
( ۱۹۷۰ ، مقالاتِ ماجِد ، ۲۹۶ )
سرسید احمد خاں جس دن دفن ہوئے اس کے دُوسرے دن صبح صبح ایک گھریلو ملازم چائے کی کشتی لئے ان کے مزار پر پہن٘چا چیچھے پیچھے ایک بڑے میاں تھے صاحب ہی کی طرح گھنی داڑھی ، ویسے پی ساٹھے پاٹھے.
( ۱۹۸۵ ، روشنی ، ۳۸۸ )