( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۱۰۹ نتائج (۰سیکنڈ )
مُنہ پَر/ پَہ لانا
۱۔ کہنا ، زبان سے نکالنا (دل کی بات) ظاہر کرنا ، بیان کرنا ۔
۲۔ مقابل لانا ، سامنے لانا ، زد پر لانا ، ہدف بنانا ۔
۳ ۔ احسان جتانا ؛ اوچھاپن ظاہر کرنا
مُنہ پَر/پَہ لکّھا ہونا
۱۔ کوئی ظاہری خاص نشانی ہونا ۔
۲۔ چہرے سے ظاہر ہونا ، چہرے سے معلوم ہونا ۔
مُنہ پَر/پَہ َلگا لیجانا
کسی خطرناک چیز کے سامنے کردینا ۔
مُنہ پَر َلگانا
منھ پر مارنا (تھپڑ وغیرہ) ۔
مُنہ پَر/پَہ ، لوئی پھیرنا
بے غیرتی لادنا ، بے حیائی پر آمادہ ہونا ، بے حیا ہوجانا ۔
مُنہ پَر مارنا
۱۔ کسی بُری یا ناپسند چیز کو واپس پھیرنا ، حقارت سے لوٹا دینا ۔
۲۔ منھ بھگونا ، چہرہ دھونا ۔
مُنہ پَر مارو
ہٹادو
مُنہ پر/پَہ ، مُردنی ِپھرنا/چھانا
چہرہ نہایت بے رونق ہوجانا ؛ (مرنے سے پہلے) آنکھوں میں حلقے پڑنا اور کنپٹی بیٹھ جانا ۔
مُنہ پَر مُمانی ِپیٹھ ِپیچھے دغا مرانی/غیبانی
سامنے تعریف ، غیرحاضری میں بدگوئی
مُنہ پَر/پَہ ، مُنھ رکھنا
۱۔ گال پر گال رکھنا ، پیار کرنا ۔
۲۔ دہن پر دہن رکھنا، ہونٹ سے ہونٹ ملانا، بوسہ لینا۔
<
۲۰
۲۱
۲۲
۲۳
۲۴
۲۵
۲۶
۲۷
۲۸
>