( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۶۴۶ نتائج (۰سیکنڈ )
بات سے ہاتھ اُٹھانا
کسی امر سے باز آجانا .
بات شِیر و شَکَر ہونا
بات صاف کَرنا
مغالطہ دور کر دینا ، ابہام اور پیچیدگی کو رفع کرنا ، جیسے : وہ کچھ غلط فہمی میں پڑگئے ہیں ، آج جا کر بات صاف کولوں گا.
بات ضائِع جانا
کہے پر عمل نہ ہونا ؛ آبرو جاتی رہنا ، ساکھ جاتی رہنا
بات قَرار پانا
۱. تصفیہ ہونا.
۲. من٘گنی پختہ ہونا ، نکاح کا طے ہو جانا .
بات کا اور چھور
اصل مطلب ، بات کا سرپیر (رک).
بات کا آشْنا نَہِیں
برتاو کا خوگر نہیں .
بات کا بَتَکّڑ
رک : بات کا بتن٘گڑ
بات کا بَتَنگَڑ
ذرا سی بات پر بہت سا غوغا ، چھوٹی سی بات کو بڑھا دینے کی صورت حال.
بات کا بَتَنگَڑ باندھنا
رک : ’’ بات کا بتن٘گڑ بنانا ‘‘ .
<
۲۲
۲۳
۲۴
۲۵
۲۶
۲۷
۲۸
۲۹
۳۰
>