آخر یہ ٹھہری کہ . . . خان زمان اور منعم خان مل کر گفتگو کریں اور بات قرار پا جاے .
(۱۸۸۳، دربار اکبری ، ۲۵۹)
۲. من٘گنی پختہ ہونا ، نکاح کا طے ہو جانا .
نکاح میں . . . تکلف نہیں ہو گا . . . آج بات قرار پائی اور کل نکاح ہے .
(۱۹۱۶، خطوط حسن نظامی ، ۱ : ۹۴)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .