( تاریخی ا ُصول پر )


بات کو طُول دینا () ف مر  

۱. بات بڑھانا ، جھگڑا بڑھانا
( نور اللغات ، ۱ : ۵۰۷ ) .
۲. معاملے کو اٹکانا ، التوا میں ڈالنا ، جیسے : جو کچھ فیصلہ کرنا ہو اب کردیجیے بلا ضرورت بات کو طول دینے سے کیا فائدہ .