۱. خوب سمجھ بوجھ کر کوئی بات کہنا ، منگنی ، معاہدہ ، یا لین دین کا معاملہ کرنا ، مستحکم اور اٹل فیصلہ کرنا.
یہ بات آپس میں پختہ کر کے . . . کشتیوں کو اس طرف پھیرا .
(۱۸۹۶ ، لعل نامہ ، ۱ : ۳۸)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .