۱. ناگوار بات کو ضبط کرنا ، پی جانا ، جیسے : لاکھ ان کو برا بھلا کہا مگر وہ ہر بات ہضم کر گئے.
۲. بات کو راز میں رکھنا اور کسی سے نہ کہنا .
کمینے کی کیا اوقات جو بات پیٹ میں ہضم کر سکے.
(۱۸۴۵ ، حکایت سخن سنج ، ۱۱۳)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .