کوئی دقیقہ فرو گزاشت نہ کرنا ، ہر تدبیر سے کام لینا ، کوئی کسر باقی نہ رکھنا ( ’’ کوئی یا کیا ‘‘ کے ساتھ نفی کے معنی میں).
اگر فلورا وہاں مرگئی ، تو پھر تمھاری دشمنی میں کوئی بات اٹھا نہ رکھوں گی .
(۱۸۹۶ ، فلورا فلورنڈا ، ۲۸۲)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .