بات پکی ہوگئی . دولھا والے . . . قہقہے لگا رہے ہیں .
(۱۹۴۰، آغا شاعر ، ارمان ، ۱۱۳)
۲. کسی معاملے کا حتمی طور پر طے ہو جانا ، معاملے پختہ ہونا.
یہ بات میرے اور آپ کے درمیان پکی ہو چکی ہے.
(۱۸۹۵، ترجمۂ قرآن ، نذیر ، ۶۲۲)
بات ابھی پکی نہ ہوئی تھی جس پہ بھروسا کر بیٹھے
کس کے جوڑے اب یہ جڑے گا ٹوٹ گیا جو کچّا پھل
(۱۹۳۸، سریلی بانسری ، ۶۱)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .