( تاریخی ا ُصول پر )


بات دِل میں ڈَالْنا محاورہ  

( تعلیم دینے یا بہکانے کے طور پر ) کوئی بات سمجھانا ، کوئی خیال جو پہلے سے نہ ہو کسی کے دل میں پیدا کرنا ، القا کرنا.