قبلۂ عالم ، پہلے وہ بات ٹھہری تھی اور اب اس کے برعکس عمل میں آئی .
(۱۸۰۳ ، گنج خوبی ، ۸۵)
خاصی اچھی جگہ بات ٹھہر چکی تھی حدیہ ہے کہ تعین تاریخ تک ہو گیا تھا .
(۱۹۳۶ ، گرداب حیات ، ۹۱)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .