۱. موقع پیش آنا ؛ دشواری پیدا ہو جانا ، رک : بات آپڑنا.
وعدہ کر لیجیے کہ اگر کوئی بات پڑگئی تو اپ ہر طرح میرا ساتھ دینگے .
(۱۹۵۸، مہذب اللغات ، ۲ : ۱۷۰)
۲. بات پہن٘چنا .
خلق کے موں میں آکر پڑی بات ، آسمان ٹوٹیا تو کون دیتا ہات .
(۱۶۳۵ ، سب رس ، ۲۱۸)
اگر اڑکے غیروں میں پڑ جائے بات
تو بیٹھے بٹھائے بگڑ جائے بات
(۱۹۱۰ ، قاسم اور زہرہ ، شوق ، قدوائی ، ۷)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .