معاملے کو التوا میں ڈالنا ، گول رکھنا ، صاف صاف نہ کرنا یا نہ کہنا.
ابن الوقت تو اس مزاج کا آدمی نہ تھا کہ بات کو لٹکائے رکھتا مگر موقع ہی بونگا آپرا تھا.
(۱۸۸۸ ، ابن الوقت ، ۲۲۸)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .