خلق کے موں میں آکر پڑی بات آسمان ٹوٹیا تو کان دیتا ہات.
(۱۶۳۵ ، سب رس ، ۲۱۸)
زبان پر ہے یہ کس کس کی تذکرہ اپنا
پڑی ہے بات نہ میری کہاں کہاں منھ میں
(۱۸۷۲ ، نظام ، ک ، ۶۳)
بات عوام الناس کے منہ میں پڑی تو اک شورش ہو گئی .
(۱۹۲۴ ، نوراللغات ، ۱ : ۵۱۰)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .