۱. ایسی بات جو ظاہرا قرین قیاس ہو اور غور کرنے پر پہمل معلوم ہو.
سنو تو قاعدے کی بات ، سوچو تو واہیات ، بات کی بات خرافات کی خرافات.
(۱۸۷۳ ، عقل و شعور ، ۴۵)
۲. معمولی بات میں دوبردہ کسی ناگوار پہلو کا اشارہ
( ماخوذ : نوراللغات ۱ : ۵۰۷ )
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .