کسی بات کا دل میں تیر کی طرح چبھنا ، صدمہ پہن٘چانا.
تیر سی لگتی ہے دل مں بات جو کرتا ہے تو
ہیں لب نازک ترے مثل لب سو فار سرخ
(۱۸۱۶ ، دیوان ناسخ ، ۱ : ۳۷)
یہ بات ، تیر لگتی ہے ان کو اگر کبھی
کرتا ہے کوئی ذکر مری آہ آہ کا
(۱۹۰۵ ، یاد گار داغ ، ۱۱)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .