( تاریخی ا ُصول پر )


بات چِپَک کے رَہ جانا / --- چِپَکْنا محاورہ  

پھبتی فقرے وغیرہ کا کسی پر منطبق ہو جانا ؛ جیسے : کل تمھاری بات ایسی چپکی کہ میان جھین٘پ کر رہ گئے کچھ کہتے نہ بن پڑا .