کسی کی طرف سے بے اعتنائی برتنا ، نظر انداز کرنا ، پروا نہ کرنا ، بالکل توجہ نہ دینا.
نہ پوچھی اہل وطن نے تو بات بھی اے مہر
ہمیں کلام تھا مشتاق سب کلام کے ہیں
(۱۸۴۶ ، دیوان مہر ، ۳۵۱)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .