( تاریخی ا ُصول پر )


بات کو کَھٹائی میں ڈالْنا محاورہ  

ایسا قدم اٹھانا جس سے معاملہ التوا میں پڑ جائے ، معاملے کو اٹکا رکھنا ، ہاں نہیں کچھ جواب نہ دینا.