کسی بات کا دل پر اثر ہونا ، نصیحت وغیرہ کا کار گر ہونا.
بات میری جب ترے دل پر نہ ہو اے یار نقش
فائدہ کیا حب کے لکھوں روز اگر دو چار نقش
(۱۸۴۹، کلیات ظفر ، ۲ : ۴۵)
خالد صاحب آپ کی بات ہمارے دلپر آج تک نقش ہے اور اب ہم کبھی ادارے میں کبھی ادارے میں ایسے مسائل نہیں چھیڑتے.
(۱۹۵۹، سہ روزہ ’ مراد ‘ خییر پور ، ۶ فروری ، ۲)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .