( تاریخی ا ُصول پر )


بات جو چاہے اپْنی پانی مان٘گ نَہ پی کہاوت  

عزت اس میں ہے کہ دست سوال کسی کے سامنے نہ پھیلایا جائے ، قناعت اور صبر آبرو اور بزرگی کا وسیلہ ہے
( ماخوذ : نوراللغات ، ۱: ۵۰۰ ؛ نجم الا مثال ، ۸۲ ).