بہت پکی بات ہونا ، مستحکم قول ہونا ، مضبوط وعدہ ہونا.
بات جو منھ سے کہی ہو گئی پتھر کی لکیر
صادق الوعد غلامان حسام الدولہ
(۱۸۵۷ ، سحر (امان علی) ، ریاض سحر ، ۱۵۹)
ہمیں کنگھی بھی کریں گے ہمیں دیکھیں گے جوئیں
اے صن لیکھ ہے پتھر کی اگر تیری بات
(۱۸۶۷ ، رشک (نوراللغات ، ۱ : ۴۹۷)) .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .