۲. بات ماننا، مشورہ یا نصیحت قبول کرنا ، کہے میں آنا ، بہکائے میں آنا.
یہ ترک راہ و رسم وفا کا سبب ہوا
ناصح کی بات پر جو گئے ہم غضب ہوا
(۱۹۰۵ ، یاد گار داغ ، ۱۴۵)
۳. مطلب سمجھنا ، مفہوم لینا.
شکوۂ جور مری عرض کرم کو جانا
آہ کس بات پر وہ شوخ ستمگار گیا
(۱۹۳۲ ، کلیات حسرت ، ۱۶۳)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .