ساکھ ختم کرنا ، بے وقعت ہو جانا ، عزت آبرو خاک میں ملا دینا.
کیا ملا عرض مدعا کر کے
بات بھی کھوئی التجا کرکے
(۱۸۳۲، دیوان رند ، ۱ : ۱۹۸)
سداما نے کہا میں بات اپنی کھونہیں سکتا
پراۓ درپہ دستک دوں یہ مجھ سے ہو نہیں سکتا
(۱۹۳۹، مطلع انوار ، برق دہلوی ، ۱۵۴)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .