( لازمی ) معاملے میں تاخیر ہونا ، وقت پا کام نہ ہونا ، معاملے کا اٹک جانا .
میٹھی زبان ترش سخن سے بگڑ گئی
شیریں دہن کی بات کھٹائی میں پڑ گئی
(۱۸۷۶ ، سخن بے مثال ، ۱۳۷)
ورنہ غفلت کی وجہ سے بچو
بات پڑ جائے گی گھٹائی میں
(۱۹۴۰، احسن مارہروی ، تحفۂ احسن ، ۲۸)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .