( کسی شخص یا امر کا ) تذکرہ شروع کرنا ، ذکر چلانا.
دبیر چہارم ، وہ آ ، چوتھی رات
جہاندار شہ پاس ، چھیڑی یہ بات
(۱۸۰۲، بہار دانش ، طپش (مرزا جان) ، ۱۷)
دشمنان عقل و دیں کی جانب سے کوئی تازہ قابل رد و قبول بات نہ چھیڑی جائے .
(۱۹۳۵ ، ’ اودھ پنچ ، لکھنؤ ، ۲۰ ، ۳۹ : ۹)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .