( تاریخی ا ُصول پر )


بات پُوچھے بات کا لَچَّھن پُوچھے کہاوت  

بات کرید کرید کر دریافت کرتا ہے ، بات کی نوعیت اور اس کا انداز پوچھتا ہے ( حجّتی کے لیے مستعمل )
( ماخوذ : نجم الامثال ، ۸۲ ).