فیصلہ یا راے وغیرہ نہ خود ماننا نہ کسی کو ماننے دینا.
مجھے یہ بھی خبر تھی کہ اسلم اس زمانے میں . . . ڈاک خانے میں نوکر تھا مگر بات کسی نے چلنے نہ دی .
(۱۹۳۹ ، شمع ، اے آر خاتون ، ۴۵۸)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .