مری بات مانو تمھیں ہے ضرور
کیا چاہیے اس قیامت کو دور
ملنے سے مدعی کے یک بار ہاتھ اٹھایا
شکر خدا کہ میری بات اس نے مانی اتنی
سب کچھ ہے مگر اس پر بھی ہم ان پر اعتماد کرتے ہیں ان کی بات مانتے ہیں ، ان کا حکم مانتے ہیں .
(۱۹۱۳ ، مضامین ابو لکلام آزاد ، ۸۱)