دل شکستہ ہے اس کا جی رکھ لے
میری بات آج اے پری رکھ لے
۲. ساکھ یا آبرو نہ بگڑنے دینا ، عزت قائم رکھنا ، پردہ رکھ لینا .
چل بے ملک عدم کو تیرا رستا دیکھ کر
بات رکھ لی مرگ نے تیرے مریض ہجر کی
ظالم سہی ، جاہل ، سہی ، نادان سہی
سب کچھ سہی ، تیری بات رکھ لی میں نے