۱. کسی قول یا معاملے کو ذہن نشیں کرنا ، دل میں اتار دینا.
میں نے زید کے دل میں یہ بات جمائی ہے کہ تجارت کرے .
(۱۹۲۴ ، نوراللغات ، ۱ : ۵۰۰)
۲. بات منوانے کی تدبیر کرنا.
شب بہانہ کر کے اپنے پاس سے وہ اٹھ گیا
وصل کی بات اس سے ہم یار و جماتے ہی رہے
(۱۸۳۵ ، دیوان ریختہ ، ۱۴۷)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .