۱. کہہ کے مکرنا ، قول بدلنا ، بات کو دوسرے معنی پہنانا.
تم نے بات پلٹی کہ اردو سے میری مراد ہندوستان زبان ہے جو ہندی حرفوں میں لکھی جائے گی .
(۱۹۳۵ ، اودھ پنچ ، ۲۰ ، ۱۹ : ۹)
۲. کسی سے جو سننا اس کو انھیں لفظوں میں جواب دینا.
ہندہ نے ایسی بات پلٹی کہ پھر سعیدہ کو کچھ بن نہ پڑی سٹ پٹا گئی .
(۱۹۲۴ ، نوراللغات ، ۱ : ۴۹۸)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .