۱. کوئی حرف من٘ھ سے نکالنا جس سے آواز یا گفتگو سننے کا موقع ملے .
نیم جان حیاے جاناں ہوں
کہ نہ آدھی کبھی سنائی بات
(۱۸۶۷، رشک ، د (ق) ، ۴۱)
۲. برابھلا کہنا ، ڈان٘ٹنا ؛ خلاف منشا کچھ کہنا .
خاموش رہے شمر اسی میں ہے بھلائی
کاٹوں گا زباں میں جو کوئی بات سنائی
(۱۹۰۹، مرثیۂ بزم ( اکبر آبادی ) ، ۱۲)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .