بات
کی پَرْوَرِش
(--- فت پ ، سک ر ، فت و ، کس ر)
امث
رک : بات کی پچ.
بات کی پرورش ایسی کرتے تھے . . . اور اسے فخر سمجھتے تھے.
(۱۸۸۳ ، دربار اکبری ، ۵۴۱)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .