(کسی امر کو نظر انداز کرنے کےلیے) کچھ کہتے کہتے رک جانا اور نہ کہنا.
سہو کر ، بولتا تھا ہمنا سوں
بوجھ کو بات کو چبائے گیا
(۱۷۱۸ ، دیوان آبرو ، ۱۰۹)
یہ ضد ہے وہی بات چبا جاتا ہے ظالم
جس بات سے آتا ہے مرا نام دہن میں
(۱۸۸۲ ، صابر دہلوی ، ریاض صابر ، ۱۸۱)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .