کسے کچھ دینا کتنے سو اول باتیج دینا ہے ، اس باتیج میں مانک موتی لینا ہے .
(۱۶۳۵، سب رس ،۱۳۴)
موہن نے ڈرتے ڈرتے کہا میں اسے بات دے چکا ہوں .
(۱۹۳۳ ، دودھ کی قیمت ، ۴۳)
بنا باتیں نہ بیہودہ حذر کر ایسی باتوں سے
کہ ان میں بات اپنی اے دل نادان دینی ہے