۱۔ اقرار مدار کو مضبوط کرنا ، کسی معاملے کو یقینی طور پر طے کرنا معاملہ پختہ کر لینا ۔
نہ رہ جائے الٰہی کوئی خامی
پیامی بات پکی کر کے آئے
(۱۹۰۵، یاد گار داغ ، ۱۷۴)
۲. من٘گنی کرنا .
زید اور ہندہ نے اپنے لڑکے کی بات آج پکی کی ہے .
(۱۹۲۴ ، نوراللغات ، ۱ : ۴۹۸)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .