۱. موقع ہاتھ آجانا ، دان٘و چل جانا ، اتفاقی کامیابی حاصل ہوجانا.
الحمد اللہ کہ بات خاطر خواہ بن پڑی .
(۱۸۰۳ ، گل بکاولی ، ۲۱)
۲. تدبیر سمجھ میں آنا ، کچھ ہو سکنا.
اب کوئی بات بن نہیں پڑتی .
(۱۸۷۰ ، آیات بینات ، ۱ : ۲۱)
کچھ بات بن پڑی نہ دل داد خواہ سے
کیا جانے کیا وہ کہہ گئے نیچی نگاہ سے
(۱۹۳۴ ، شعلۂ طور ، ۱۹۰)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .